australia kay shehar melbourne mein
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

آسٹریلیا کے شہر ملبرن میں مدنی قافلہ

آسٹریلیا کے شہر ملبرن  میں علم دین سیکھنے اور سکھانے کےلئے    دعوت اسلامی کے مدنی قافلوں    میں سفر  کیجئے

قافلوں کے ذریعے تبلیغ دین اور سنتوں  کے تعلیم دینے کےلئے    عالم اسلام کی  عظیم   دینی اصلاحی  تحریک دعت اسلامی      180 سے زائد ممالک      میں علم دین کے مرکز قائم کرچکی ہے جہاں قرآن وسنت  کے مطابق لوگوں کی دینی واخلاقی تربیت کی جاتی ہے۔لاتعداد مسلمان ان مدنی قافلوں کے ذریعے دین کے مبلغ بن کر  سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی   تعلیم دینے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ایک شہرسے دوسرے شہر ،ایک ملک سے دوسرے ملک علم دین   کےلئے سفر کرنا ہمارے اسلاف کا طریقہ رہا ہے اور دعوت اسلامی    بھی ان ہی بزرگان دین کے طریقہ کے مطابق لوگوں کی اصلاح کےلئے مشرق سے مغرب  کے ممالک میں دین کا کام مدنی قافلوں کے ذریعے کررہی ہے۔اگر آپ بھی  تبلیغ دین کےلئے سفر کرنا چاہتے ہیں تو  آسٹریلیا کے شہر ملبرن میں دعوت اسلامی کے تین دن  کے  مدنی قافلے  20اکتوبر سے 22 اکتوبر اور   27 اکتوبر سے 29 اکتوبر   تک  راہ خد ا میں سفر کریں گے۔ آسٹریلیا  میں مقیم مسلمانوں اور غیر مسلموں  کو دین کی دعوت اور سنتوں کی تبلیغ کےلئے  تین دن کے مدنی قافلوں  کا مسافر بن کر  لوگوں کی اصلاح کا باعث بھی بنیں اور راہ خد ا میں سفر کرکے اپنی تمام تر ذہنی وجسمانی    الجھنوں سے نجات پایئے۔

آسٹریلیا  کے شہر ملبرن  میں  تین دن کے مدنی قافلوں کی دونوں تاریخوں میں سے جس تاریخ کو آپ  مدنی قافلے کا مسافربننا چاہتے ہیں تو 1300 004 786 نمبر پر رابطہ کیجئے اور دعوت اسلامی آسٹریلیا کےذمہ داروں کے ساتھ مدنی قافلوں میں شرکت کی سعادت حاصل کیجئے